آرکٹک کی برف ٹمریچر بڑھنے سے پگھل رہی ہے
لندن(نیو ز ڈیسک) ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ آرکٹک کا یہ سال تاریخ کا سب سے گرم سال ہے کیونکہ اس سال کے اختتام پر آرکٹک کا ٹمپریچر 2.3 ڈگری تھا۔ یہ آرکٹک کے برفیلے سمندر کا سب سے زیادہ ٹمپریچر ہے جبکہ اس سال فروری میں یہ ٹمپریچر 1979 سے ریکارڈ کئے گئے… Continue 23reading آرکٹک کی برف ٹمریچر بڑھنے سے پگھل رہی ہے











































