پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

پاکستان میں ایکس شوٹ ماڈل متعارف

datetime 11  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک) ہواوے ٹیکنالوجی نے روایتی رکاوٹوں کو توڑتا نیا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا۔ہواوے نے پاکستان میں ایکس شوٹ ماڈل متعارف کرایا ہے جس کا کیمرہ بالکل اچھوتا ہے، یہ اسمارٹ ہواوے کے ماہرین نے اعلی ترین میٹریل اور ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے تخلیق کیا ہے۔ہواوے ایکس شوٹ ماڈل اپنے جادوئی کیمرہ اور کسی بھی خامی سے پاک ڈیزائن کے باعث پاکستان میں متعارف کرایا جانے والا سب سے دلچسپ اسمارٹ فون بن گیا ہے۔ ہواوے کے جنرل منیجر ڈیوائسز مسٹر شون نے کہا ہے کہ ایکس شوٹ ہواوے کی شاندار تخلیق ہے، یہ اسمارٹ فون جدید ترین ٹیکنالوجی اور مہارت کو استعمال کرتے ہوئے بنایا گیا ہے۔گھومنے والے کیمرہ اور حد درجہ موثر فنگرپرنٹ اسکینر والے اسمارٹ فون کے اجرا کے ساتھ ہواوے اسمارٹ فون کی صنعت میں نئے رجحانات قائم کرنے جا رہا ہے



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…