منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

خلاءمیں جنگ کی تیاریاں،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

خلاءمیں جنگ کی تیاریاں،تہلکہ خیز انکشافات

نیویارک(نیوزڈیسک) سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی سے ملکوں کے درمیان جنگ زمین سے نکل کر اب خلاو¿ں تک جا پہنچی ہے اور دنیا کی سپر پاورز ریاستیں خلاوو¿ں میں اپنا تسلط جمانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں ایک طرف تو یورپی اور روسی خلائی ایجنسیاں چاند کا مستقل مسکن بنانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں… Continue 23reading خلاءمیں جنگ کی تیاریاں،تہلکہ خیز انکشافات

پاکستانی طالبہ کی ایجادنے تہلکہ مچادیا،عالمی سطح پر اعتراف،ملکہ برطانیہ ایوارڈ دیں گی

datetime 13  دسمبر‬‮  2015

پاکستانی طالبہ کی ایجادنے تہلکہ مچادیا،عالمی سطح پر اعتراف،ملکہ برطانیہ ایوارڈ دیں گی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی طالبہ کی ایجادنے تہلکہ مچادیا،عالمی سطح پر اعتراف،ملکہ برطانیہ ایوارڈ دیں گی،پاکستان کی بیٹی زینب نے استعمال شدہ ٹشو پیپرز سے پٹرول بنا کر سب کو حیران کر دیا۔زینب کے اس کارنامے پر ملکہ برطانیہ کی جانب سے اس 26سالہ پاکستانی بیٹی کو ینگ لیڈر کے ایوارڈ سے نوازا جائےگا۔ زینب نے بتایا کہ… Continue 23reading پاکستانی طالبہ کی ایجادنے تہلکہ مچادیا،عالمی سطح پر اعتراف،ملکہ برطانیہ ایوارڈ دیں گی

مصنوعی ذہانت کےمنصوبے کےلیے ایک ارب ڈالر کا وعدہ

datetime 13  دسمبر‬‮  2015

مصنوعی ذہانت کےمنصوبے کےلیے ایک ارب ڈالر کا وعدہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ٹیکنالوجی کی دنیا کے بڑے ایگزیکٹوز نے انسانیت کے فائدے کی غرض سے وہ مصنوعی ذہانت کے منصوبے ’اوپن اے آئی‘ کے لیے ایک ارب ڈالر دینے کا وعدہ کیا ہے۔ اس منصوبے کے حمایت کرنے والوں میں ٹیلسیا موٹرز اور سپیس ایکس کے مالک ایلن مسک، پیپل کے شریک بانی پیٹر… Continue 23reading مصنوعی ذہانت کےمنصوبے کےلیے ایک ارب ڈالر کا وعدہ

بہتے خون کو سیکنڈوں میں روکنے والا فوم انجکشن تیار

datetime 13  دسمبر‬‮  2015

بہتے خون کو سیکنڈوں میں روکنے والا فوم انجکشن تیار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )کسی بھی زخم سے زیادہ خون بہنے کی صورت میں اکثر لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں لیکن اب امریکا میں ایسا ا?لہ تیار کرلیا گیا ہے جو صرف 15 سیکنڈ میں انسانی جسم کے زخم سے بہنے والے خون کے فوارے کو بھی روک سکتا ہے۔امریکی ڈرگ اتھارٹی کی منظوری… Continue 23reading بہتے خون کو سیکنڈوں میں روکنے والا فوم انجکشن تیار

خلائی جنگ کے لیے موت کا ستارہ بنانے کا مشن تیارکرلیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2015

خلائی جنگ کے لیے موت کا ستارہ بنانے کا مشن تیارکرلیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقی سے ملکوں کے درمیان جنگ زمین سے نکل کر اب خلاو¿ں تک جا پہنچی ہے اور دنیا کی سپر پاورز ریاستیں خلاوو¿ں میں اپنا تسلط جمانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں ایک طرف تو یورپی اور روسی خلائی ایجنسیاں چاند کا مستقل مسکن بنانے کی تیاریوں میں… Continue 23reading خلائی جنگ کے لیے موت کا ستارہ بنانے کا مشن تیارکرلیا

پانی کی موجودگی سیریس پر زندگی کی نشاندہی

datetime 13  دسمبر‬‮  2015

پانی کی موجودگی سیریس پر زندگی کی نشاندہی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )نئے دریافت ہونے والے سیارے سیریس سے آنے والی روشنی کے بارے میں خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے انکشاف کیا ہے کہ یہ پانی سے ٹکرا کر آنے والے سورج کی شعاعیں ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سیریس پر 130 چمکتے علاقے ہیں جن میں میگنیشیم سلفیٹ موجود ہے جسے ہیکساہائیڈرائٹ… Continue 23reading پانی کی موجودگی سیریس پر زندگی کی نشاندہی

سائنس کی تعلیم کے حوالے سےجنوبی کوریا سب پر بازی لے گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2015

سائنس کی تعلیم کے حوالے سےجنوبی کوریا سب پر بازی لے گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) آرگنائزیشن فار اکنامک کارپوریشن اینڈ ڈویلپمنٹ (او سی ای ڈی) نے سائنس کی تعلیم کے حوالے سے دنیا کے 41 ممالک کی ایک فہرست جاری کی ہے جس میں ترقی یافتہ ممالک سمجھے جانے والے امریکا، برطانیہ اور دیگر ممالک کی بجائے پہلے نمبر پر جنوبی کوریا ہے۔ اس درجہ بندی… Continue 23reading سائنس کی تعلیم کے حوالے سےجنوبی کوریا سب پر بازی لے گیا

پیرس کانفرنس میں عالمی ماحولیاتی معاہدہ طے پا گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2015

پیرس کانفرنس میں عالمی ماحولیاتی معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پیرس میں ماحولیاتی کانفرنس میں 2050 تک دنیا کے درجہ حرارت میں اضافے کو دو ڈگری تک محدود کرنے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔پیرس میں دو ہفتوں تک جاری رہنے بالی بات چیت میں عدلمی درجہ حرارت کو محدود کرنے کا معاہدہ ہوا ہے۔یہ پہلا عالمی معاہدہ ہے جس میں تمام… Continue 23reading پیرس کانفرنس میں عالمی ماحولیاتی معاہدہ طے پا گیا

موبائل وآئی ٹی کمپنیوں کو افغانستان، انڈیا ،ایران کیساتھ ٹریفک کالز کی اجازت

datetime 12  دسمبر‬‮  2015

موبائل وآئی ٹی کمپنیوں کو افغانستان، انڈیا ،ایران کیساتھ ٹریفک کالز کی اجازت

کراچی(نیوزڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے جمعہ کو پہلی ٹیلی کمیونی کیشن پالیسی کی منظوری دی جس میں موبائل اور آئی ٹی کمپنیوں کو وسیع مراعات دی گئی ہیں اور انہیں واٹر لیس، سیٹلائٹ کے ذریعہ افغانستان، ایران، انڈیا، پاکستان کے ساتھ ٹریفک کالز کی اجازت دے دی گئی ہے، روزنامہ جنگ کے صحافی خالدمصطفی کے… Continue 23reading موبائل وآئی ٹی کمپنیوں کو افغانستان، انڈیا ،ایران کیساتھ ٹریفک کالز کی اجازت

1 490 491 492 493 494 495 496 497 498 499 500 700