اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

زندگی کے لیے روشنی ضروری تو ہے مگر….

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان کی طرح امریکہ میں بھی اکثر لوگ روشنی کو زندگی اور تحفظ کی علامت سمجھتے ہیں۔۔۔ اور شائد ایسا ہے بھی۔۔۔ لیکن، اگر آپ تاروں بھری رات کا جادو محسوس کرنے، گدگداتی ہوا کا لطف لینے، اور کالے آسمان پر روشن کہکشاو¿ں کا رقص دیکھنا چاہتے ہیں، تو شائد واشنگٹن ڈی سی اس کے لئے زیادہ مناسب جگہ نہ ہو۔کہتے ہیں کہ واشنگٹن ڈی سی کی روشنیاں اتنی تیز ہیں کہ آپ اگر خلا میں چلے جائیں تو بھی اس شہر کی روشنیاں صاف دیکھ سکتے ہیں۔ آسمان تک اونچی عمارتوں پر جگمگاتے اشتہارات، تفریحی مقامات اور رہائشی عمارتوں پر جلتی بجھتی مصنوعی روشنیاں، سڑکوں پر جل بجھ کرتی ایمبولینس اور پولیس کی گاڑیوں کی تیز نیلی روشنی۔۔ امریکہ کے بڑے شہر عام طور پر رات کے وقت بھی مصنوعی روشنیوں میں نہائے رہتے ہیں۔کیا یہ کوئی پریشانی کی بات ہے؟ ڈاکٹر کہتے ہیں کہ بالکل۔ روشنی کا صحت سے کیا تعلق ہے؟ جاننے کے لئے تابندہ نعیم نے ملاقات کی واشنگٹن کے میڈ سٹار نیشنل ری ہیبلیٹیشن ہاسپٹل کے نیورولوجسٹ، ڈاکٹر مارک سکلوسبرگ سے۔۔۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…