گویائی سے محروم افراد کو اشاروں کے ذریعے آواز فراہم کرنے والا سافٹ ویئر تیار
ٹیکساس(نیوز ڈیسک) امریکی ماہرین نے بازو پر پہنی جانے والی ایک پٹی ( آرم بینڈ) تیار کی ہے جس پر لگے حساس سینسرز ہاتھوں کے اشاروں اور حرکات کو نوٹ کرکے اسے ایک کمپیوٹر سافٹ ویئر تک بھیجتے ہیں اور یوں ہاتھوں کے اشاروں کو آواز میں بدلا جاسکتا ہے اور اس حیرت انگیز ایجاد… Continue 23reading گویائی سے محروم افراد کو اشاروں کے ذریعے آواز فراہم کرنے والا سافٹ ویئر تیار











































