بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

فٹ بال کھیلنے اور فارسی بولنے والا انسان نما روبوٹ تیار

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015

فٹ بال کھیلنے اور فارسی بولنے والا انسان نما روبوٹ تیار

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک ) ایرانی سائنسدانوں اور انجینیئروں نے ایک انسان نما روبوٹ تیار کیا ہے جو نہ صرف انسانوں کی طرح چلتا ہے بلکہ فٹ بال کھیلنے کے ساتھ فارسی بھی بولتا ہے۔ اس کے چاروں ہاتھ پاو¿ں انسانی اعضا کی طرح حرکت کرتے ہیں۔ روبوٹ کا وزن 98 کلوگرام اور قد قریباً… Continue 23reading فٹ بال کھیلنے اور فارسی بولنے والا انسان نما روبوٹ تیار

وارد کا’سم لگاﺅ‘آفرکا اعلان

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

وارد کا’سم لگاﺅ‘آفرکا اعلان

لاہو(نیوزڈیسک) وارد نے اپنے صارفین کیلئے سم لگاﺅآفرپیش کردی ہے اور 30دن سے زائد عرصے سے بند سم دوبارہ لگانے پر 3000منٹس ،3000ایس ایم ایس اور 3000ایم بی ایل ٹی ای انٹرنیٹ دینے کا اعلان کردیااور اس کیلئے صرف 3733ڈائل کرناہوگا۔ وارد نے اپنی ویب سائٹ پر اعلان کیاہے کہ دوبارہ سم لگانے پر پیش… Continue 23reading وارد کا’سم لگاﺅ‘آفرکا اعلان

سائنسدانوں نے آواز تیار کر لی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

سائنسدانوں نے آواز تیار کر لی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) آواز کے بغیر ہم کسی سے رابطہ ہی نہیں کر سکتے خاص طورپر آمنے سامنے ہونے کی صورت میں اس کے بغیر تو اشاروں سے کام چلانا پڑتا ہے مگر اب سائنسدان نے انسان کی آواز بنانے کا بھی دعویٰ کردیا ہے ۔ جی ہاں محقیقن نے لیبارٹری میں انسانی ود… Continue 23reading سائنسدانوں نے آواز تیار کر لی

پاکستان کے پانچ سالہ بچے نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان کے پانچ سالہ بچے نے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پانچ سالہ پاکستانی طالبعلم زیدان حامد نے مائیکرو سافٹ آفس 2010ء کا امتحان پاس کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ زیدان حامد نے مائیکروسافٹ آفس امتحان میں 769 پوائنٹس حاصل کئے۔ زیدان حامد سے قبل 6 سالہ پاکستانی نژاد برطانوی بچے نے 2013ء میں ریکارڈ قائم کیا تھا۔

اسمارٹ فونز میں ‘سلیپ موڈ ‘ہونا چاہیئے: ماہرین

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسمارٹ فونز میں ‘سلیپ موڈ ‘ہونا چاہیئے: ماہرین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )نیند میں خلل اور بے سکونی کا عارضہ ان دنوں ہر کسی کو لاحق ہے تاہم نیند کی دواو¿ں کے ماہرین نے تکنیکی طریقے سے اس مسئلے کا حل تلاش کیا ہے اور تجویز کیا ہے کہ اگر جدید اسمارٹ فونز خود کار ‘سلیپ موڈ ‘میں آنے لگیں تو رات میں فون… Continue 23reading اسمارٹ فونز میں ‘سلیپ موڈ ‘ہونا چاہیئے: ماہرین

گلاب کے پھول میں الیکٹرانک سرکٹ لگا کررنگ بدلنے کی جانب اہم پیش رفت

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

گلاب کے پھول میں الیکٹرانک سرکٹ لگا کررنگ بدلنے کی جانب اہم پیش رفت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) سویڈن کے ماہرین نے گلاب کے پتوں میں الیکٹرانکس سرکٹ لگا کر بٹن دبانے پر ان کا رنگ تبدیل کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔سائنسدانوں نے ’سائبرپلانٹس‘ بنانے کے لیے الیکٹرانکس کی مدد سے پودے میں پانی، معدنیات اوردیگراہم اجزا کوکنٹرول کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے اور اسے نامیاتی برقیات… Continue 23reading گلاب کے پھول میں الیکٹرانک سرکٹ لگا کررنگ بدلنے کی جانب اہم پیش رفت

زندگی کے لیے روشنی ضروری تو ہے مگر….

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

زندگی کے لیے روشنی ضروری تو ہے مگر….

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )پاکستان کی طرح امریکہ میں بھی اکثر لوگ روشنی کو زندگی اور تحفظ کی علامت سمجھتے ہیں۔۔۔ اور شائد ایسا ہے بھی۔۔۔ لیکن، اگر آپ تاروں بھری رات کا جادو محسوس کرنے، گدگداتی ہوا کا لطف لینے، اور کالے آسمان پر روشن کہکشاو¿ں کا رقص دیکھنا چاہتے ہیں، تو شائد واشنگٹن ڈی… Continue 23reading زندگی کے لیے روشنی ضروری تو ہے مگر….

ہوشیار!فیس بک نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

ہوشیار!فیس بک نے خطرے کی گھنٹی بجادی

مونٹریال(نیوزڈیسک) فیس بک کا استعمال دنیا بھر کے نوجوانوں میں تیزی سے پھیل رہا ہے جس کے مختلف منفی اثرات سامنے آرہے ہیں جب کہ ایک نئی تحقیق کے مطابق فیس بک پر دوستوں کی تعداد کا ڈپریشن کے ساتھ گہرا تعلق ہے اور یہ ذہنی صحت پر اثر انداز ہوسکتی ہے۔کینیڈا کی مونٹریال یونیورسٹی… Continue 23reading ہوشیار!فیس بک نے خطرے کی گھنٹی بجادی

سوشل میڈیا کا کمال، 4 ہزار مسلمان لڑکے”پھنس“گئے

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2015

سوشل میڈیا کا کمال، 4 ہزار مسلمان لڑکے”پھنس“گئے

کراچی(نیوزڈیسک)سوشل میڈیا کا کمال، 4 ہزار مسلمان لڑکے”پھنس“گئے، سوشل میڈیا کے ذریعے شناسائی محبت اور پھر شادی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ فیس بک اور ٹوئٹر کے ذریعے جنوری 2015 سے اب تک دنیا بھر میں 4 ہزار لڑکے لڑکیان رشتہ ازواج میں منسلک ہو چکے ہیں۔زیادہ تر تعداد میں مسلمان لڑکوں… Continue 23reading سوشل میڈیا کا کمال، 4 ہزار مسلمان لڑکے”پھنس“گئے

1 504 505 506 507 508 509 510 511 512 513 514 700