جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

پاکستانی سائنسدانوں کی 4حیرت انگیز ایجادات

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈڈیسک)اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی قوم ذہین ہے لیکن مواقع کی کمی کے باعث یہ ذہانت تباہ ہورہی ہے۔
یہ صرف کہاوت ہی نہیں بلکہ یہ معنی خیز ہے اور یہ ایجادات اس کا ثبوت ہیں۔
برین سلیکون چپ کنکشن
ڈاکٹر نوید سید واحد سائنسدان ہیں جنہوں نے دماغی خلیات کو سلیکون چپ کے ساتھ منسلک کردیا۔اس پاکستانی نے سنگ میل عبور کرنے میں دنیا کی مدد کی۔یہ دریافت یادداشت کے کھو جانے ،مصنوعی عضو بنانے اور بصارت میں کمی کی تحقیق میں خاطر خواہ معاون ثابت ہوگی۔
حال ہی میں ایک پاکستانی کھاد تیار کرنے والی کمپنی نے ایک ایسا نیا فارمولا ایجاد کیا جس کو بم تیار کرنے والے مواد میں استعمال نہیں کیاجاسکے گا جبکہ قبل ازیں امونیم نائٹریٹ کی حامل کھاد کو بم تیار کرنے والے اجزاءمیں آسانی سے تبدیل کیا جاسکتا تھا۔
انسانی فضلے کو لکڑی کے کوئلے ، معدنیات اور صاف پانی میں تبدیل کرنے والا بیت الخلائ
لافبروگ یونیورٹی کے ایک پاکستانی محقق سہیل خان نے ایک ایسا بیت الخلاءتیار کیا ہے جو انسانی فضلے کو حیاتیاتی کوئلے میں تبدیل ہوکر جلتا بھی ہے اور پانی بھی صاف کرلیتا ہے۔
کمپیوٹر کے سب سے پہلے وائرسز کا دماغ
یہ وائرس فاروق علوی برادرز نے 1986ءمیں لاہور میں تیار کیا جس کے ذریعے کسی بھی سافٹ ویئر کا ڈیزائن چوری نہیںکیا جاسکے گا



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…