اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

اب پلک جھپکنے سے ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچناممکن نہیں

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )آپ نے کبھی تصور کیا کہ اسٹارک سیریز کی طرح آپ کو بھی پلک جھپکنے میں ایک جگہ سے دوسرے جگہ پہنچنے کی ٹیکنا لوجی حاصل ہو جائے تو کیا ہو گا ؟ اگر نہیںسوچا تو اب بھی وقت ہے کیونکہ فوٹو شئیرنگ ایپلیکشن انسٹا گرام ایک دن اس کو ایک ایک فیچر کے طور پر شامل کرنے کا ارددہ رکھتی ہے ۔ فیس بک کی زیر ملکیت اس ایپلیکشن کے شریک بانی نے بتایا کہ وہ او کیو لیوس کمپنی کے ساتھ مل کر اپنے صارفین کو روچوئل رئیلٹی کے ذریعے دنیا میں کہیں بھی ٹرانسپورٹ پنہچانے کا عزم رکھتے ہیں خیا ل رہے کہ یہ دونوں کمپنیاں فیس بک کی ملکیت ہیں اور وہ پہلے ہی انکشاف کرچکی ہے کہ وہ اپنا ٹیلی پورٹر تیار کرنے پر کام کررہی ہے ۔،
انسٹا گرام کے شریک بانی مائیک کریگر نے ایک انٹر ویو کے دوران بتایا کہ اس ٹیکنا لوجی کے ذریعے کسی کو بھی دنیا میں کسی بھی جگہ بھیجا جا سکے گا ان کا کہنا تھا کہ او کیو لیوس رفت ٹیم کے کساتھ کام کرنا حیرت انگیز تجربہ ثابت ہو ا ہے اس سے قبل رواں ماہ کے شروع میں فیس بک کے چیف ٹیکنا لوجی آفیسر مائیک اسکرو فر نے کہا تھا کہ ہم ایک ٹیلی پورٹر تیار کرنے کی کوشش کررہے ہیں جس میں ورچوئل رئیلٹی کو اسعتمال کرتے ہوئے صارفین کو یہ احساس دلایا جائے گا کہ وہ ایک سے دوسری جگہ پہنچ گئے ہیں ان کا کہنا تھا کہ فیس بک ایسی ڈیوائس بنانا چاہتی ہے جو آپ کو کہیں بھی لے جائے اور کو ئی بھی سرحدی پابندیاں باقی نہ رہیں۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…