اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

مصوری ہر گز مہنگے کلرز اور برش کا نام نہیں

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) اگر آپ مصور بننے کے خواہش مند ہیں لیکن اپنے ناکافی وسائل کے باعث اپنے اس فن کا اظہار نہیں کر پارہے تو آ پ کا یہ مسئلہ نمک سے بھی حل ہو سکتا ہے جی ہاں انٹر نیٹ پر شئیر کی گئی ایک ویڈیوں میں ماہر آر ٹسٹ نے نمک سے انتہائی شاندار رپورٹریٹ بنا کر ثابت کر دیا ہے کہ مصوری کےلئے صرف مہنگے پینٹگ کلرز اور برش کا ہونا ضروری نہیں بلکہ عقل اور مہارت کا استعمال کرکے بھی اپنے شوق کی تکمیل کی جاسکتی ہے



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…