اہرام مصر کے راز جاننے کےلئے سائنسی تحقیق شروع
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اہرامِ مصر کے راز جاننے کے لیے ایک پیمانے پر سائنسی تحقیق کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ فرانس، جاپان، کینیڈا اور مصر کے ماہرین اس تحقیق میں حصہ لے رہے ہیں۔ چار مقبروں کی جانچ پڑتال کے لیے انتہائی طاقت ور انفرا ریڈ لہروں سمیت جدید آلات کا استعمال کر رہے… Continue 23reading اہرام مصر کے راز جاننے کےلئے سائنسی تحقیق شروع