جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جعلی تبصرہ پر ایمازون کیخلاف مقدمہ درج

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

جعلی تبصرہ پر ایمازون کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) امریکہ کی سائبر شاپنگ کمپنی ایمازون نے اس کی ویب سائٹ پر کتابوں کے جعلی تبصرے پوسٹ کرنے والے ایک ہزار سے زائد افراد کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس سلسلے میں امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر سیاٹل میں آن لائن شاپنگ کمپنی ایمازون نے مقدمہ درج… Continue 23reading جعلی تبصرہ پر ایمازون کیخلاف مقدمہ درج

گوگل ‘ نے وائس سرچ کا فیچرختم کر دیا ہے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

گوگل ‘ نے وائس سرچ کا فیچرختم کر دیا ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )’گوگل ‘ نے وائس سرچ کا فیچرختم کر دیا ہے، زیادہ تر لوگ اس فیچر کا استعمال نہیں کررہے تھے اس وجہ سے گوگل نے اسے براو¿زر سے ختم کردیا ہے تاہم یہ تبدیلیاں موبائل یا گوگل بکس کے لیے نہیں کی گئیں۔ اس فیچر کو ایک ایکسٹینشن کے ذریعے نومبر… Continue 23reading گوگل ‘ نے وائس سرچ کا فیچرختم کر دیا ہے

داد وتحسین کے مستحق نوجوان، جن کی ایجادات سے زندگی بنی آسان

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

داد وتحسین کے مستحق نوجوان، جن کی ایجادات سے زندگی بنی آسان

لاہور: (نیوز ڈیسک) نوجوانی عمر کا وہ حصہ ہے جس میں سیکھنے کی صلاحیت اور تجسس اپنے عروج پر ہوتا ہے۔ اگر اسی تجسس کو درست سمت مل جائے تو جینئس پیدا ہوتے ہیں۔ آئیے ہم آپ کو ایسے نوجوانوں اور ان کی ایجادات کے بارے میں بتاتے ہیں جو واقعی داد وتحسین کے مستحق… Continue 23reading داد وتحسین کے مستحق نوجوان، جن کی ایجادات سے زندگی بنی آسان

سیاسی و مذہبی جماعتوں کی طرف سے سائبر کرائم سیل کی شدید مخالفت کا فیصلہ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

سیاسی و مذہبی جماعتوں کی طرف سے سائبر کرائم سیل کی شدید مخالفت کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) ملک کی تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے اینٹی سائبر کرائم بل 2015 کی شدید مخالفت کی ہے اور موقف اختیار کیا ہے کہ حکومت کو اس قانون کی آڑ میں آزادی اظہار رائے پر قدغن لگانے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ مخالفت کرنے والوں میں پیپلزپارٹی ، جمعیت… Continue 23reading سیاسی و مذہبی جماعتوں کی طرف سے سائبر کرائم سیل کی شدید مخالفت کا فیصلہ

رو بوٹ بھی پین کیک بنانے لگے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

رو بوٹ بھی پین کیک بنانے لگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )جاپان میں ایک ایسا منفرد رو بوٹ تخلیق کیا گیا ہے جو ایک ماہر شیف کی طرح پین کیک بنانے کی صلا حیت رکھتا ہے۔انسانی قد اور جسامت کا حامل یہ روبوٹ اپنے دونوں ہاتھوں میں چمچ پکڑ کر پین کیک کا آمیزہ بنانے سے لے کر توے میں تیل لگا نا… Continue 23reading رو بوٹ بھی پین کیک بنانے لگے

چاند پرانسانی بستیاں آباد کرنے کا منصوبہ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

چاند پرانسانی بستیاں آباد کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )چاند کے خفیہ مقامات کا جائزہ لینے، پانی کی موجودگی اور زندگی کے دیگر اجزا کے بارے میں تحقیق کے لیے روس اور یورپ ایک مشن چاند کی طرف روانہ کر رہے ہیں تاکہ وہاں انسانی بستی بسائی جا سکے۔روس اور یورپ کے سائنس دانوں پر مشتمل اس مشن کو ایک بار… Continue 23reading چاند پرانسانی بستیاں آباد کرنے کا منصوبہ

بلااجازت دوسری کمپنی کی ٹیکنالوجی کے استعمال پر ایپل کو 23 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

بلااجازت دوسری کمپنی کی ٹیکنالوجی کے استعمال پر ایپل کو 23 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) امریکی عدالت نے ٹیکنالوجی کی بڑی اور عالمی شہرت یافتہ کمپنی ایپل کو بغیر اجازت دوسری کمپنی کی ٹیکنالوجی استعمال کرنے پر 23 کروڑ ڈالر سے زائد کا جرمانہ عائد کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وسکونسن الیمونی ریسرچ فاو¿نڈیشن جوکہ یونیورسٹی آف وسکونسن میڈیسن کی سند یافتہ ٹیکنالوجی فرم ہے اس… Continue 23reading بلااجازت دوسری کمپنی کی ٹیکنالوجی کے استعمال پر ایپل کو 23 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

ماہرینِ فلکیات خلائی مخلوق کے قریب پہنچ گئے؟

datetime 18  اکتوبر‬‮  2015

ماہرینِ فلکیات خلائی مخلوق کے قریب پہنچ گئے؟

نیویارک(نیوزڈیسک) ماہرینِ فلکیات نے خلاء میں ایک ایسا ستارہ دریافت کر لیا ہے جس پر خلائی مخلوق کی آباد کاری اور تعمیرات کے امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق ماہرین فلکیات اس بات کا مشاہدہ کر رہے ہیں کہ خلاء میں ستاروں کے جھرمٹ (کلسٹر) میں ایک ستارے کے گرد نظر آنے… Continue 23reading ماہرینِ فلکیات خلائی مخلوق کے قریب پہنچ گئے؟

کیا جلد تھری ڈی جوتے مارکیٹ میں آجائیں گے؟

datetime 17  اکتوبر‬‮  2015

کیا جلد تھری ڈی جوتے مارکیٹ میں آجائیں گے؟

نیویارک (نیوز ڈیسک) بین الاقوامی کمپنی نائیک نے ’تھری ڈی شوز‘ بنانے کے حوالے سے اہم ٹیکنالوجی کے حقوق حاصل کرلئے۔ اس بات کا اعلان نائیک کے چیف آپریٹنگ آفیسر نے ایک پریس کانفرنس میں کیا تھا۔ اس نئی ٹیکنالوجی کی مدد سے صارف گھر بیٹھے جوتے پسند کرے گا، رنگ، سٹائل اور درست سائز… Continue 23reading کیا جلد تھری ڈی جوتے مارکیٹ میں آجائیں گے؟

Page 520 of 686
1 511 512 513 514 515 516 517 518 519 520 521 522 523 524 525 526 527 528 529 686