زمین کی نوع کے 92 فی صد سیارے ابھی پیدا ہونا باقی ہیں: ناسا
اسلام آباد(نیو ز ڈیسک )امریکی خلائی ادارے، ناسا کا کہنا ہے کہ کرہ زمین جیسے سیاروں کی طرح کے ممکنہ 92 فی صد سیاروں کا جنم لینا ابھی باقی ہے۔ ہَبل اسپیس ٹیلی اسکوپ’ اور ‘کیپلر آبزرویٹری’ کے ڈیٹا کو استعمال کرنے والے ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ ا±نھوں نے اندازاً 10 ارب برس… Continue 23reading زمین کی نوع کے 92 فی صد سیارے ابھی پیدا ہونا باقی ہیں: ناسا