بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

گوگل کا واٹس ایپ کے مقابلے میں نیا فچر متعارف

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

گوگل کا واٹس ایپ کے مقابلے میں نیا فچر متعارف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) گوگل کی جانب سے وافس ایپ اور اسکائپ کے مقابلےمیں کالنگ اپلیکیشن ہینگ آوٹ کو بہتر بنانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ اب گوگل نے اپنی اس اپلیکیشن کے ویب کالنگ کے تجربے کو ری ڈیزائن کر کے متعارف کرایا ہے اب اس کا انٹر فیس آسان بناتے ہوئے مجموعی طور… Continue 23reading گوگل کا واٹس ایپ کے مقابلے میں نیا فچر متعارف

گلوبل وارمنگ اور موسمیاتی تبدیلیوں سے 14 اہم واقعات رونما

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

گلوبل وارمنگ اور موسمیاتی تبدیلیوں سے 14 اہم واقعات رونما

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) امریکا میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اوشیانوگرافی اینڈ ایٹما سفیئرک ایڈمنسٹریشن (نووا) اور دیگر اداروں کے درجنوں سائنسدانوں نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ گزشتہ برس پوری دنیا میں 14 ایسے شدید واقعات رونما ہوئے جو غیرمعمولی ہیں اور اس کی وجہ گلوبل وارمنگ اور آب و ہوا میں… Continue 23reading گلوبل وارمنگ اور موسمیاتی تبدیلیوں سے 14 اہم واقعات رونما

چین نے خلا میں بھیجنے کےلئے روبوٹ تیار کر لیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

چین نے خلا میں بھیجنے کےلئے روبوٹ تیار کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) چین نے آئرن مین کی فلم سے متاثر ہوکر ایک خلائی روبوٹ بنایا گیا ہے جو کئی خلا اور چانر پر کئی اہم اور پیچیدہ امور انجام دے سکے گا۔چینی ایئرواسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کارپوریشن کی جانب سے خلائی ایجنسی کے لیے تیارکے گئے اس ”آئرن مین“ کو ڑیاو¿ٹیان کا… Continue 23reading چین نے خلا میں بھیجنے کےلئے روبوٹ تیار کر لیا

اہرام مصر میں درجہ حرارت کی پر اسرار تبدیلیوں کا انکشاف

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

اہرام مصر میں درجہ حرارت کی پر اسرار تبدیلیوں کا انکشاف

قاہرہ(نیو ز ڈیسک ) اہرام مصر سے متعلق نت نئے حقائق جاننے کے لیے اکثر ماہرین آثار قدیمہ اور سائنس دان کھوج میں لگے رہتے ہیں اور اس کی ساخت سے لے کر ممیوں کے وجود تک سب ہی کچھ ان کے لیے ابھی بھی کسی اچنبے سے کم نہیں جب کہ اب بین الاقوامی… Continue 23reading اہرام مصر میں درجہ حرارت کی پر اسرار تبدیلیوں کا انکشاف

فوجی فرٹیلائزر کے ڈاکٹر مختار حسین ، کمپیوٹر ورلڈ کی جانب سے دنیا کے100بہترین ٹیکنالوجی لیڈرز میں شامل

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

فوجی فرٹیلائزر کے ڈاکٹر مختار حسین ، کمپیوٹر ورلڈ کی جانب سے دنیا کے100بہترین ٹیکنالوجی لیڈرز میں شامل

لاہور(نیوزڈیسک)کمپیوٹر ورلڈ نے فوجی فرٹیلائزر کے سی آئی او ڈاکٹر مختار حسین کو دنیا کے 100بہترین ٹیکنالوجی لیڈرز کی لسٹ میں شامل کر لیا ۔اس سال کی پریمئر100کی لسٹ میں ان کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے جنہوں نے کاروباری اور ٹیکنالوجی کے لحاظ سے رواں سال مثبت قدم اٹھائے ہیں۔پریمئر100کے فینی سکاٹ نے… Continue 23reading فوجی فرٹیلائزر کے ڈاکٹر مختار حسین ، کمپیوٹر ورلڈ کی جانب سے دنیا کے100بہترین ٹیکنالوجی لیڈرز میں شامل

فیس بک استعمال نہ کرنے والے افراد کی جاسوسی بند کی جائے ،عدالتی حکومت

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

فیس بک استعمال نہ کرنے والے افراد کی جاسوسی بند کی جائے ،عدالتی حکومت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بیلجیم کی عدالت نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کو ایسے افراد کی کھوج روکنے کے لیے 48 گھنٹوں کو وقت دیا ہے، جو فیس بک کے صارف نہیں ہیں جبکہ فیس بک نے کہا ہے کہ عدالت کا یہ حکم کوکی کے بارے میں ہیں جیسے پانچ سال تک… Continue 23reading فیس بک استعمال نہ کرنے والے افراد کی جاسوسی بند کی جائے ،عدالتی حکومت

اینڈرائڈ سمارٹ فون کا پیٹرن لاک توڑنے کا آسان طریقہ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

اینڈرائڈ سمارٹ فون کا پیٹرن لاک توڑنے کا آسان طریقہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اینڈرائڈ سمارٹ فون استعمال کرنے والے افراد موبائل میں موجود قیمتی ڈیٹا کو بچانے کیلئے اکثر پیٹرن لاک کا استعمال کرتے ہیں اور یہ ایک نہایت مفید فیچر بھی ہے تاہم پیٹرن لاک کا بھول جانا بہت سے لوگوں کیلئے پریشانی کا باعث بن جاتا ہے اور اس صورت میں موبائل… Continue 23reading اینڈرائڈ سمارٹ فون کا پیٹرن لاک توڑنے کا آسان طریقہ

فیس بک پر ہر چیز سرچ ہونے والی کمپنی کے پاس محفوظ رہتی ہے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

فیس بک پر ہر چیز سرچ ہونے والی کمپنی کے پاس محفوظ رہتی ہے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ہم فیس بک پر جو کچھ بھی سرچ کرتے رہتے ہیں اس کی ہسٹری ویب سائٹ پر محفوظ ہوتی رہتی ہے۔ آپ نے جب کبھی کسی تصویر کو لائیک کیا ہو، کسی پوسٹ پر کوئی کمنٹ کیا ہو یا کسی بھی شخص یا چیز کے متعلق سرچ کیا ہو،فیس بک سب ویب سائٹ پر… Continue 23reading فیس بک پر ہر چیز سرچ ہونے والی کمپنی کے پاس محفوظ رہتی ہے

ماہرین نے موسم کے مطابق تبدیل ہو جانے والی گاڑی متعارف

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015

ماہرین نے موسم کے مطابق تبدیل ہو جانے والی گاڑی متعارف

اسلام آباد (نیوزڈیسک) دنیا کی مہنگی ترین گاڑیاں بنانے والی کمپنی رینج روور کی موسم کے مطابق تبدیل ہو جانے والی شاندار گاڑی 2016 میں فروخت کے لئے پیش کی جائے گی۔رینج روور کمپنی ہمیشہ اپنے خریداروں کے لئے چونکا دینے والے فیچرز سے بھرپور گاڑی کے ماڈلز متعارف کروانے کی تاریخ رکھتی ہے، اپنی… Continue 23reading ماہرین نے موسم کے مطابق تبدیل ہو جانے والی گاڑی متعارف

1 513 514 515 516 517 518 519 520 521 522 523 700