اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

برطانوی ماہرین نے کینسر کی رسولی کا پتا لگانے والا آلہ تیار کرلیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک) سائنسدانوں نے پہلی مرتبہ ایک ایسا انوکھا آلہ تیار کیا ہے جسے اسٹار ٹریک جیسی سائنس فکشن فلموں میں دکھایا گیا ہے اور اس سے مریض کو چھوئے بغیر اس میں سرطانی رسولی کا پتا لگایا جاسکتا ہے۔برطانیہ کی اسٹین فورڈ یونیورسٹی کے ماہرین ڈاکٹر امین اربابیاں اور پروفیسر پیئرے خورے یعقوب کا ایجاد کردہ یہ دستی نظام ایم آر آئی اور سی ٹی اسکین سے کم خرچ اور سادہ ایکسرے سے بھی زیادہ محفوظ ہے، یہ آلہ کچھ دیر کے لیے مائیکروویو شعاعیں خارج کرتا ہے جس سے جسم کے کسی حصے کو گرم کیا جاتا ہے اور اس دوران رسولی کا پتا لگایا جاتا ہے۔ یہ آلہ جلد کو چھوئے بغیر مطلوبہ مقام کوایک فٹ کی دوری سے ایک ڈگری سینٹی گریڈ کے ہزارویں حصے کے برابر گرم کرکے اس کا جائزہ لیتا ہے۔درجہ حرارت میں فرق سے رسولی گرم ہوکر سکڑتی اور پھیلتی ہے جس سے الٹراساو¿نڈ جیسی شعاعیں خارج ہوتی ہیں اور اس سے کینسر کی ابتدائی رسولی کی شناخت کی جاسکتی ہے۔ وجہ یہ ہے کہ رسولی جسم کے بقیہ حصے کے مقابلے میں مختلف انداز میں حرارت جذب یا خارج کرتی ہیں جسے خاص ا?لات سے محسوس کیا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھئیے:ریحام خان نے کس طرح پی ٹی آئی کو اپنے ذاتی اور مالی مفاد کے لئے استعمال کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات
ریحام خان کے کمرے سے کیا نکلا ؟ ایک سینئر تجزیہ کار نے ہر راز سے پردا ہٹا دیا



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…