ناسا کی جانب سے سورج کی نئی فوٹیج جاری
اسلام آباد(نیو ز ڈیسک ) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے سورج کی نئی فوٹیج جاری کی ہے۔ فوٹیج خلا میں موجود سورج کا جائزہ لینے والی دوربین سے لی گئی ہے۔ ناسا کا کہنا ہے مختلف ویو لینگتھ پر ہر بارہ سیکنڈز کے بعد تصاویر لی گئیں اور انہیں جوڑ کر فوٹیج تیار کی… Continue 23reading ناسا کی جانب سے سورج کی نئی فوٹیج جاری











































