الو دوسروے پر ندو ں کی آوازیں پو شیدہ رکھنے کا سردار نکلا ، سائنسدان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ دیگر پرندوں کے برعکس الو اپنے پروں کے پھڑپھڑانے کی آواز دبانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔محققین کے مطابق یہی وجہ ہے کہ شکار کے دوران الو اپنے ہدف کو بیخبری میں ہی جا پکڑتے ہیں،ان کا کہنا ہے کہ الوں کو آوازیں پوشیدہ رکھنے کے معاملے… Continue 23reading الو دوسروے پر ندو ں کی آوازیں پو شیدہ رکھنے کا سردار نکلا ، سائنسدان