کیمیائی ہتھیار،پاکستان کا انتباہ
جنیوا(این این آئی) پاکستان نے کسی بھی صورتحال میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی مخالفت کا اعادہ کرتے ہوئے کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیاروں کے کنونشنزپر عملدرآمد میں توازن بحال کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔جنیوا میں بڑی تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے بارے میں مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان… Continue 23reading کیمیائی ہتھیار،پاکستان کا انتباہ