اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

گیند سے مشابہہ مشین متعارف

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک )سوئزر لینڈ کے ماہرین نے گیند سے مشابہہ ایک ایسی مشین متعارف کر وائی ہے جو ہیلی کاپٹر کی طرح 40 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا میں اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔اس ا±ڑن کھٹولے میں عمودی اورافقی سمت میں ہوامیں اڑنے، رکنے، لینڈنگ اور زمین پر گیند کی طرح رول پول ہو نے کی صلا حیت بھی مو جود ہے۔یہ گول بناوٹ کی حامل اڑنے والی گیند اپنی خصوصیت اور سینسرز کے باعث اپنے راستے میں آنے والی رکاوٹ سے ٹکرا کر گرنے کے بجائے فوراً راستہ بدل کر اپنا سفر جاری رکھتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…