جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

گوگل نے صرف دوستوں کےلئے نئی ایپ متعارف کرادی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )تنہائی اور اداسی کا شکار ہیں؟ اور مدد چاہتے ہیں گوگل نے نیا ایپ متعارف کرادیا۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق گوگل کے ایپ ”ہوز ڈاﺅن“ کی مدد سے اب اپنے قرب وجوار میںاپنے دوستوں کی تفریحی سرگرمیوں میں شامل ہوسکیں گے یا انہیں اپنے ہاں مدعو کرسکیں گے۔ گوگل کا ”ہوز ڈاﺅن “ ایپ فی الحال اینڈرائڈ اور آئی او ایس کیلئے مفت دستیاب ہے تاہم اس کے ذریعے صرف مدعو کیا جاسکے گا اور آپ کے دوست جان سکیں گے کہ آپ اداس اور تنہا ہیں جس کے بعد وہ مختلف سرگرمیوں کے لئے آپ کو مدعو کر سکیں گے۔ اس ایپ کے ذریعے آپ دوستوں کا یہ بھی بتا سکیں گے کہ آپ کب تک فارغ ہیں اس کے ذریعے گروپ چیٹنگ بھی ہوسکے گی۔ تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ گوگل نے یہ ایپ صرف نوجوانوں کے لئے متعارف کرایا ہے ہوز ڈا?ﺅن ایپ ایپل کے ایپ فائنڈ مائی فرینڈز سے ملتا جلتا ہے



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…