بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

اگر خوش رہنا ہے تو فیس بک سے دورہیں

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) آ پ اس کو لائک نہ کریں مگر فیس بک سے دوررہنا ممکنہ طور ر آ پ کو خوش باش بنا سکتاہے یہ دلچسپ دعویٰ ڈنمارک میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں سامنے آیا ہے تحقیق میں لوگوں کو فیس بک کا استعمال ایک ہفتہ تک روکنے کی ہدایت کی گئی تاکہ دیکھا جا سکے کہ ان میں کوئی تبدیلی آتی ہے یا نہیں ،
ہیپی ینس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے بعد لوگوں کو زندگی پر اطمینان کے حوالے سے 10 سے اسکوردینے کا کہا گیا جس کا موازنہ تحقیق سے قبل کے اسکورز سے کیا گیا ۔ محقیقن کو معلوم ہو اکہ اس عرصے کے دوران جو لوگ فیس بک استعمال کرتے رہے انہوں نے آغاز میں 7.67 اسکور لکھا اور اختتام پر اس میں معمولی اضافہ ہوا اور یہ 7.75 ہو گیا تا ہم جس گروپ نے اس ویب سائٹ کا اسعتمال نہیں کیا ان کی اوسط خوشی کا اسکور 7.56 سے بڑھ کر 8.12 ہو گیا ۔ علاوہ ازیں ان افراد کو م فکر مندی ، تنہائی اور تناﺅ کا سامنا ہو اجبکہ انہیں زندگی میں زیادہ جوش اور فیصلے کر نے میں آسانی محسوس ہوئی ۔محقیقین مائیک وائکنگ کے مطابق اس کی وجہ لوگوں کو سوشل میڈیا پر اپنی شخصیت کا موازنہ دیگر افراد سے کرنا ہے ۔
انہوں نے مزید بتایا کہ فیس بک حقیقت کے حوالے سے ہمارے تصور کو بھٹکاتی ہے اور چونکہ لوگ فیس بک مثبت چیزیں پوسٹ کرتے ہیں تو اس وجہ ے ہم کو حقیقت کے بارے میں انتہائی جانبدارانہ تصور ملتا ہے انہوں نے کہا کہ اگر ہم مسلسل اچھی خبروں کو دیکھتے رہے تو اس بات کاخطرہ بڑھ جاتا ہے کہ ہماری اپنی زندگیاں منفی انداز سے متاثر ہوں

دیکھئے شیریں مزاری کی بیٹی نے پی ٹی آئی کو کس طرح بدنام کر کے رکھ دیا

مزید پڑھئیے:ذولفقار مرزا کے ایان علی اور آصف زرداری کے بارے میں تہلکہ خیز انکشافات



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…