جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

فیس بک استعمال نہ کرنے والے افراد کی جاسوسی بند کی جائے ،عدالتی حکومت

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بیلجیم کی عدالت نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کو ایسے افراد کی کھوج روکنے کے لیے 48 گھنٹوں کو وقت دیا ہے، جو فیس بک کے صارف نہیں ہیں جبکہ فیس بک نے کہا ہے کہ عدالت کا یہ حکم کوکی کے بارے میں ہیں جیسے پانچ سال تک استعمال کیا گیا وہ فیصلے کے خلاف اپیل دائرکرے گی۔اگر کوئی بھی انٹرنیٹ استعمال کرنے والا صارف فیس بک کا پیج کھولتے تو کوکی انسٹال ہو جاتا ہے۔عدالت کے مطابق فیس بک کو کسی بھی شخص کی معلومات لینے سے قبل اس کی اجازت لینی چاہیے۔عدالت کے فیصلے کے مطابق ذاتی معلومات سے متعلق بیلجیئم کے قانون کے تحت فیس بک کےلئے ضروری ہے کہ وہ انٹرنیٹ صارفین کی اجازت سے ان کی ذاتی معلومات حاصل کرے اگر فیس بک عدالت کے فیصلے پر عمل درآمد نہیں کرے گا تو اسے یومیہ 25 ہزار یورو تک جرمانہ ہو سکتا ہے۔کوکی ایک ایسے فائل جو اس چیز کا ریکارڈ رکھتی ہے کہ کیا صارف اس ویب سائٹ پر پہلی بار آیا ہے؟اس کے ذریعے سائٹ پر آنے والی صارف کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا جا سکتا ہے جیسے وہ کتنی دیر سائٹ پر موجود رہا، اس نے کن چیزوں کو کلک کیا۔فیس بک کے ترجمان کے مطابق ہم نے پانچ سال سے زیادہ عرصے کے دوران ڈٹرا کوکی کا استعمال کیا تاکہ دنیا بھر میں ڈیڑھ ارب افراد کو محفوظ بنایا جا سکے۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…