اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

فوجی فرٹیلائزر کے ڈاکٹر مختار حسین ، کمپیوٹر ورلڈ کی جانب سے دنیا کے100بہترین ٹیکنالوجی لیڈرز میں شامل

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)کمپیوٹر ورلڈ نے فوجی فرٹیلائزر کے سی آئی او ڈاکٹر مختار حسین کو دنیا کے 100بہترین ٹیکنالوجی لیڈرز کی لسٹ میں شامل کر لیا ۔اس سال کی پریمئر100کی لسٹ میں ان کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے جنہوں نے کاروباری اور ٹیکنالوجی کے لحاظ سے رواں سال مثبت قدم اٹھائے ہیں۔پریمئر100کے فینی سکاٹ نے کہا کہ یہ ایوارڈ ان100مرد و خواتین کی حوصلہ افزائی کرتا ہے جو کہ بہترین کام کی بدولت اپنی کمپنیوں کو بلند مقام تک لے جاتے ہیں۔ اسکی بدولت باقی لوگوں کو بھی ترقی کے مواقع ملتے ہیں۔اس سے قبل ڈاکٹر مختار حسین کو ISLA(2014)کا ایوارڈ بھی مل چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…