جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

سائنسدانوںنے انرجی سیورکے نقصانات بتا دئیے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)آپ نے انرجی سیور کے بارے میں تو ضرور سن رکھا ہوگا اور ساتھ یہ بھی جانتے ہوں گے کہ اس کی وجہ سے بجلی کی بچت ہوتی ہے لیکن حال ہی میں کی گئی تحقیق میں ہوش اڑادینے والے حقائق منظر عام پرآئے ہیں۔
ماہرین کاکہنا ہے کہ انرجی سیورز اور ایسے بلبوں کی ساخت ایسی ہوتی ہے کہ ان میں سے الٹرا وائلٹ شعاعوں کا اخراج ہوتا رہتا ہے جو انسانی جسم میں کینسر کا باعث بنتا ہے۔ان کاخیال ہے کہ بلب کی ساخت کی وجہ سے اس میں سے شعاعیں نکلتی رہتی ہیں جوکہ انسانی جلد کے لئے بہت خطرناک ہوتی ہیں اور اس سے کینسر کا مرض لاحق ہوسکتا ہے۔بلب کی ساخت کی وجہ سے اس میں کریک آسکتا ہے اور اس میں سے فاسفورس کا اخراج ہونے لگتا ہے۔ایک اور تحقیق میں مختلف دکانوں پر رکھے گئے بلبوں کا معائنہ کیا گیا اور ان میں کریک دیکھے گئے۔تاہم ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ تحقیقات ابھی ابتدائی مراحل میں ہیں اور آنے والے دنوں میں حتمی رائے قائم کی جائے گی تاہم انہوں نے لوگوں کو احتیاط کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی ان بلبوں کے نزدیک مت جائیں۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…