جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

فیس بک بارے وہ باتیں جنہیں جان کر آپ کو اسے استعمال کرنے سے ڈر لگنے لگے گا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015
A smartphone user shows the Facebook application on his phone in the central Bosnian town of Zenica, in this photo illustration, May 2, 2013. Facebook Inc's mobile advertising revenue growth gained momentum in the first three months of the year as the social network sold more ads to users on smartphones and tablets, partially offsetting higher spending which weighed on profits. REUTERS/Dado Ruvic (BOSNIA AND HERZEGOVINA - Tags: SOCIETY SCIENCE TECHNOLOGY BUSINESS)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سب سے پہلے فیسبک میسنجر سے خبردار رہنے کی ضرورت ہے۔یہ ایپ آپکی اجازت کے بغیر آپکی تصاویر اور ویڈیو بنا سکتی ہے۔ آپ جب فیس بک اکانٹ بناتے ہیں تو اسی وقت یہ ویب سائٹ آپکے موبائل ڈیوائس کی رسائی حاصل کرلیتی ہے۔اسی طرح اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ فیسبک پر جو کچھ لکھتے ہیں وہ صرف آپکو معلوم ہے تو آپ غلط فہمی کا شکار ہیں۔ فیس بک آپکے لکھے گئے ہر لفظ پر نظر رکھتی ہے اور اگر کوئی چھوٹی عمر کا فرد کسی بڑی عمر کے فرد کے ساتھ قابل اعتراض قسم کا مواد شیئر کررہا ہو تو فیس بک پولیس کو بھی اطلاع کردیتی ہے۔بعض اوقات آپ کسی بات کو غیر مناسب سمجھ کر ڈیلیٹ کر دیتے ہیں اور اسے پوسٹ نہیں کرتے، لیکن فیس بک اسے بھی ریکارڈ کرلیتی ہے۔ ایسا کیوں کیا جاتا ہے، اس کا جواب کسی کو معلوم نہیں۔یہ ویب سائٹ اربوں لوگوں کی تصاویر کو علیحدہ علیحدہ پہچان سکتی ہے اور حتی کہ آپ جب ماس کو حرکت دیتے ہیں تو اس کی حرکت بھی ریکارڈ کی جاتی ہے۔ اگر آپ ماس کو کسی لنک یا تصویر کے اوپر لے کر جاتے ہیں اور اگرچہ آپ کلک نہ بھی کریں تو فیس بک ماس کی حرکت کو ریکارڈ کرلیتی ہے۔ ان تمام باتوں سے واضح ہے کہ فیس بک آپکی ہر ہر بات اور حرکت کا ریکارڈ رکھتی ہے اور اب کی کوئی بات اس سے پوشیدہ نہیں۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…