جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

سام سنگ کی نئی پراڈکٹ کی پاکستان میں پری بکنگ شروع ،صارفین کے ردعمل نے حیران کردیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)سام سنگ نے پاکستان میں اپنی سمارٹ واچ،Galaxy Gear S2کی پری بکنگ شروع کردی،یہ سلسلہ تین ہفتے کیلئے جاری رہے گا جس کے ذریعے صارفین صرف پانچ ہزار روپے مخصوص آﺅٹ لیٹس پر ادا کرکے شاندارGear S2بک کراسکتے ہیں،Gear S2میں سام سنگ نے نئی ٹیکنالوجی کے استعمال سے سمارٹ واچ کے استعمال کو اچھوتا تجربہ بنایا ہے، اس گھڑی کے گھومتے شیشے اور سمارٹ انٹرفیس اس کے تمام فیچرزتک رسائی کو انتہائی آسان بناتے ہیںاور آپ اپنے تمام پیغامات اور نوٹیفکیشن صرف ایک نگاہ میں دیکھ سکتے ہیں،سمارٹ واچ میں موجود ©”ہیلتھ کلاک“ فیچرآپ کو صحتمند طرز زندگی کی طرف لے جاتا ہے اور تمام وقت آپ کے دل کی دھڑکن،جسمانی سرگرمی کے لیول کو مانیڑ کرتا رہتا ہے، Gear S2میں موجود وائرلیس چارجنگ،بڑی میموری اور ہینڈز فری پیمنٹ سسٹم اس سمارٹ واچ کو اپنے ہم عصر آلات سے ایک ممتاز مقام دلاتا ہے۔یہ سمارٹ واچ پاکستان میں35ہزار اور39ہزار999روپے کی حیرت انگیز قیمتوں میں دستیاب ہے،ابتداءمیں ہی پاکستانی صارفین نے بڑی تعداد میں دلچسپی کا اظہار کرکے ماہرین کو حیران کردیا۔واچ کے ہیلتھ فیچرز کی وجہ سے اس کی پاکستان میں مانگ تیزی سے بڑھ رہی ہے۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…