جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آدھا میل لمبا شہاب ثاقب 31 اکتوبر کو زمین کے انتہائی قریب سے گزرے گا، ناسا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2015

آدھا میل لمبا شہاب ثاقب 31 اکتوبر کو زمین کے انتہائی قریب سے گزرے گا، ناسا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ناسا نے خبردار کیا ہے کہ 31 اکتوبر کی رات شہاب ثاقب زمین کے انتہائی قریب سے گزرے گا تاہم اس سے زمین کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔ناسا کے مطابق صرف 2 ہفتے قبل نظرآنے والا شہاب ثاقب (2015 ٹی بی 145) 31 اکتوبر یعنی ہیلوون کی رات زمین کے انتہائی قریب… Continue 23reading آدھا میل لمبا شہاب ثاقب 31 اکتوبر کو زمین کے انتہائی قریب سے گزرے گا، ناسا

چین نے دنیا کا سب سے چھوٹا سکوٹرتیارکرلیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

چین نے دنیا کا سب سے چھوٹا سکوٹرتیارکرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چین کی ایک کمپنی ڑیومی نے سیگوے کے اشتراک سے دنیا کا سب سے چھوٹا ،سستا ،موبائل فون کنٹرول اوربیٹری پر چلنے والا خود توازن کا حامل سکوٹر ”نائن بوٹ منی “تیار کرلیا۔ایک چینی اخبار کی رپورٹ کے مطابق چین کی ا یک الیکٹرانکس کمپنی ڑیومی نے سیگوے کے اشتراک سے کم کم… Continue 23reading چین نے دنیا کا سب سے چھوٹا سکوٹرتیارکرلیا

ایپل نے صارفین کی ذاتی معلومات چوری کرنیوالی 250 ایپلی کیشنز پر پابندی لگادی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

ایپل نے صارفین کی ذاتی معلومات چوری کرنیوالی 250 ایپلی کیشنز پر پابندی لگادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) اپیل نے اپنے آن لان سٹور سے صارفین کا ذاتی مواد اکٹھا کرنے والی 250 ایپلی کیشنز کو بین کردیا۔ آئی فون بنانے والی کمپنی نے ان اطلاعات کے بعد یہ پابندی عائد کی جن میں بتایا گیا تھا کہ سینکڑوں ایپلی کیشنز چینی ایڈورٹائزنگ سافٹ ویئرز استعمال کر رہی ہیں… Continue 23reading ایپل نے صارفین کی ذاتی معلومات چوری کرنیوالی 250 ایپلی کیشنز پر پابندی لگادی

برطانیہ میں اسپیکر، ڈسپلے اورسوشل میڈیا فیڈ والے تابوت کی تیاری کا منصوبہ

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

برطانیہ میں اسپیکر، ڈسپلے اورسوشل میڈیا فیڈ والے تابوت کی تیاری کا منصوبہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )کفن دفن کا انتظام کرنے والی ایک برطانوی کمپنی نے مستقبل کے لیے ایسے تابوت تیار کیے ہیں جن پر ڈسپلے اسکرین، اسپیکر، جلتی بجھتی لائٹیں اور سوشل میڈیا فیڈ کی سہولت ہوگی۔ پرفیکٹ چوائس فیونرل انگلینڈ کی ویسٹ مڈ لینڈ کاو¿نٹی میں واقع ایک کمپنی نے سوشل میڈیا پر مرنے والوں… Continue 23reading برطانیہ میں اسپیکر، ڈسپلے اورسوشل میڈیا فیڈ والے تابوت کی تیاری کا منصوبہ

اب ایپ انسٹالیشن اور اکاﺅنٹ بنائے بغیر ہی اسکائپ پر بات کرنا ممکن

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

اب ایپ انسٹالیشن اور اکاﺅنٹ بنائے بغیر ہی اسکائپ پر بات کرنا ممکن

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) مفت وڈیو کال کی سہولت فراہم کرنے والی ویب سائیٹ اسکائپ نے اب نئے فیچر کا اضافہ کیا ہے جس کے تحت آپ ایسے دوستوں سے بھی وائس اور وڈیو کال کرسکتے ہیں جن کا اسکائپ اکاو¿نٹ نہ ہو۔ کیا آپ کے پاس اسکائپ اکاو¿نٹ ہے، نہیں۔ بسا اوقات کسی شناسا… Continue 23reading اب ایپ انسٹالیشن اور اکاﺅنٹ بنائے بغیر ہی اسکائپ پر بات کرنا ممکن

فیس بک میں نابینا افراد کو پوسٹ اور تصاویر دکھانے کی ٹیکنالوجی پر کام شروع

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015

فیس بک میں نابینا افراد کو پوسٹ اور تصاویر دکھانے کی ٹیکنالوجی پر کام شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک کی انتظامیہ ایسی نئی ٹیکنالوجی پر کام کررہی ہے جس کے ذریعے نابینا افراد بھی تصاویر اور پوسٹ کے بارے میں بہت کچھ جان سکیں گے یعنی کسی تصویر کو بیانیہ انداز میں دیکھ سکیں گے۔اگرچہ نابینا حضرات اسکرین ریڈرز کی مدد سے ظاہر ہونے… Continue 23reading فیس بک میں نابینا افراد کو پوسٹ اور تصاویر دکھانے کی ٹیکنالوجی پر کام شروع

جدید سیمولیٹر آئینے نے لائف سٹائل میں تہلکہ مچا دیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

جدید سیمولیٹر آئینے نے لائف سٹائل میں تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سیمولیٹر آئینہ ٹچ سکرین ہے جس پر خواتین لپ سٹک اور میک اپ کی دیگر اشیا کو اپنے چہرے پر آزما سکیں گی اور پھر اپنی پسند کا میک اپ اپلائی کر سکیں گی۔سیمولیٹر آئینے میں خواتین کے ساتھ مردوں کے لیے سوٹ ڈیزائن اور دیگر ہیئر سٹائلز رکھے گئے ہیں جن… Continue 23reading جدید سیمولیٹر آئینے نے لائف سٹائل میں تہلکہ مچا دیا

فیس بک چیٹ ونڈو میں نئی سہولت

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

فیس بک چیٹ ونڈو میں نئی سہولت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) اگر آ پ فیس بک چیٹ یامیسجز استعمال کرتے ہیں تو ہو سکتا ہے کہ آپ نے کچھ مختلف محسوس کیا ہو یعنی سماجی رابطے کی یہ ویب سائٹ جی ای اور اٹیچمنٹ بٹنز کو ٹیسٹ کر رہی ہے اگرچہ ابھی تمام صارفین تک یہ فیچر نہیں پہنچا مگر گزشتہ چند… Continue 23reading فیس بک چیٹ ونڈو میں نئی سہولت

گلوکارہ شکیرا پر ویڈیو گیم متعارف کروا دیا گیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015

گلوکارہ شکیرا پر ویڈیو گیم متعارف کروا دیا گیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک )واکا واکا گا کر دھوم مچانے والی شکیرا پر گیمنگ کمپنی نے ویڈیو گیم متعارف کروا دیا ہے جسے سبھی اسمارٹ فون پر کھیل سکتے ہیں۔کمپنی نے اس گیم کو لو روکس کا نام دیا ہے جس کا باقاعدہ کمرشل بھی تیار کیا گیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ گیم کینڈی… Continue 23reading گلوکارہ شکیرا پر ویڈیو گیم متعارف کروا دیا گیا

Page 519 of 686
1 510 511 512 513 514 515 516 517 518 519 520 521 522 523 524 525 526 527 528 686