دن میں دو بار ویڈیو گیم تو اچھے گریڈ حاصل کرنا مشکل
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )شمالی آئر لینڈ میں ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ جو بچے روزانہ دو مرتبہ ویڈیو گیم کھیلتے ہیں، ان کے لیے ثانوی تعلیم (جی سی ایس ای) کے امتحانات کے پانچ پرچوں میں اچھے گریڈ حاصل کرنا مشکل ہوتا ہے۔ شمالی آئر لینڈ کے نیشنل چلڈرن بیورو نے 2012 سے… Continue 23reading دن میں دو بار ویڈیو گیم تو اچھے گریڈ حاصل کرنا مشکل