انسانی زندگی میں اضافہ ہوسکتاہے ،امریکی تحقیقاتی ادارے نے رپورٹ جاری کردی
واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکہ کے دارلحکومت واشنگٹن کے ایک بک انسٹی ٹیوٹ فار ریسرچ آن ایجنگ نے 10 سال کی ریسرچ کے بعد 238 ایسے جینز کو شناخت کیا ہے جنہیں ختم کرنے سے ییسٹ سیلز کی عمر میں اضافہ ہو گیا۔ مطالعے کے دوران سائنسدانوں نے ییسٹ کے 4698 الگ الگ ٹکڑوں پر تحقیق کی اور… Continue 23reading انسانی زندگی میں اضافہ ہوسکتاہے ،امریکی تحقیقاتی ادارے نے رپورٹ جاری کردی