سائنسدانوں نے دل کو لیزرز کی مدد سے کنٹرول کرنے کی تیکنیک تیار کرلی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )میڈیکل سائنس تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور مہلک ترین بیماریوں کا بھی علاج دریافت کیا جارہا ہے اسی لیے اب ماہرین نے اس حوالے سے ایک اور کامیابی حاصل کرتے ہوئے دل کو لیزرز کی مدد سے کنٹرول کرنے کی تیکنیک تیار کرلی ہے۔سائنس ایڈوانسز میں شائع مضمون… Continue 23reading سائنسدانوں نے دل کو لیزرز کی مدد سے کنٹرول کرنے کی تیکنیک تیار کرلی