گوگل 12 ڈالر میں خریدنے والے کو انعام
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )آن لائن سرچ کمپنی گوگل نے ایک شخص کو گوگل ڈاٹ کام کو تھوڑی دیر کے لیے خرید لینے پر نقد رقم انعام دیا ہے۔29 ستمبر کو کمپنی کی انتظامیہ کی غلطی کی وجہ سے ایک امریکی طالب علم سینمے ویڈ نے کمپنی کی ڈومین کو کنٹرول کرنے کا حق خرید لیا۔گوگل… Continue 23reading گوگل 12 ڈالر میں خریدنے والے کو انعام