فیس بک کا ایک نیا زبر دست فیچر متعارف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )فیس بک کا دیگر سماجی رابطے کی ویب سائٹس کے ساتھ مقابلہ تو جاری تھا ہی، لیکن اب اس نے سنیپ چیٹ(Snapchat) کو نیچا دکھانے کے لیے بھی کمر کس لی ہے۔فیس بک نے اپنے فوٹو ایڈیٹر کو اپ ڈیٹ کرتے ہوئے اس میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کر دیا ہے… Continue 23reading فیس بک کا ایک نیا زبر دست فیچر متعارف