جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

جدید سیمولیٹر آئینے نے لائف سٹائل میں تہلکہ مچا دیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سیمولیٹر آئینہ ٹچ سکرین ہے جس پر خواتین لپ سٹک اور میک اپ کی دیگر اشیا کو اپنے چہرے پر آزما سکیں گی اور پھر اپنی پسند کا میک اپ اپلائی کر سکیں گی۔سیمولیٹر آئینے میں خواتین کے ساتھ مردوں کے لیے سوٹ ڈیزائن اور دیگر ہیئر سٹائلز رکھے گئے ہیں جن کو وہ بنانے سے پہلے اپنے چہرے پر اپلائی کر سکتے ہیں۔جدید آئینہ میں مردوں کے لیے ہیئر سٹائل کے علاوہ داڑھی اور مونچھوں کے مختلف ڈیزائن رکھے گئے ہیں جنہیں شیو سے پہلے اپلائی کر کے دیکھ سکیں گے۔سیمولیٹر آئینے میں ہائی ڈیفینیشن کیمرے نصب کیے گئے ہیں جوکہ چہرے میں موجود دھبوں اور دیگر خامیوں کی بھی نشاندہی کرتے ہیں تاکہ تیار ہونے سے قبل آپ اپنی شخصیت کو پوری طرح جازب نظر بنا سکیں۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…