جدید ٹیکنالوجی کا استعمال، گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے نئے نظام پر غور
کراچی(نیوزڈیسک) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ کی جانب سے اب کراچی میں بھی گاڑیوں کی رجسٹریشن کانیا نظام متعارف کروانے کے بارے میں غور شروع کر دیا گیا ہے، محکمہ ایکسائز میں ایک اعلی افسر کے پی ایس نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ محکمہ ایکسائز میں اب گاڑیوں کی رجسٹریشن… Continue 23reading جدید ٹیکنالوجی کا استعمال، گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے نئے نظام پر غور











































