جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

حقیقت سے قریب ترین تھری ڈی پینٹنگ

datetime 27  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اٹلی میں ایک ماہر آرٹسٹ اس قدرباریک بینی اور مہارت سے تھری ڈی پینٹنگ تیار کرتا ہے کہ کسی مہنگے ڈیجیٹل کیمرے سے لی گئی تصویر کا گمان ہوتا ہے۔مارسیلو نامی ماہر فن کار نے یہ ڈرائینگ اس قدر خوبصورتی اور باریک بینی سے تیار کی ہے کہ محسوس ہوتا ہے جیسے یہ محض ڈرائینگ نہیں بلکہ کسی کیمرے سے لی گئی تصویر ہے۔صرف رنگین پینسلوں کی مدد سے تیار کی گئی یہ ڈرائنگ دیکھ کر تو بڑے بڑے اسے اصلی سانپ سمجھ کر دھوکہ کھا جاتے ہیں اور یہی بات فن کا ر کی مہا رت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…