مریخ پر جلد ہی کالونیاں بنائی جائیں گی، ناسا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب مریخ پر باقاعدہ کالونیاں بنائی جائیں گی۔ ناسا کے مطابق مریخ پر کالونی بنانے کا منصوبہ اگلی کچھ دہائیوں میں پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا۔ ایجنسی کا کہنا ہے کہ ناسا کا مریخ پر انسانی آبادی… Continue 23reading مریخ پر جلد ہی کالونیاں بنائی جائیں گی، ناسا