ونڈوز کے سٹارٹ ہونے پر آنے والی آواز کی دلچسپ کہانی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اگر آپ ونڈوز 95 استعمال کر چکے ہیں تو یقینا اس کا ایک انتہائی دلچسپ فیچر آپ کو آج بھی یاد ہو گا، اور یہ فیچر تھا ونڈوز کے آغاز پر سنائی دینے والا مختصر میوزک، جسے ونڈوز سٹارٹ اپ میوزک بھی کہا جاتا تھا۔ اس میوزک کے مداح تو دنیا بھر… Continue 23reading ونڈوز کے سٹارٹ ہونے پر آنے والی آواز کی دلچسپ کہانی