امریکا ، روشنی میں غائب ہونے والے ڈرون پر کام شروع کردیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) امریکا نے ایک خفیہ ڈرون پر کام شروع کردیا جو رات کو اپنا مشن انجام دے گا اور دن کی روشنی میں سورج کی حدت سے گھل کر غائب ہوجائے گا۔ امریکی ڈیفینس ایڈوانسڈ ریسرچ پروجیکٹس ایجنسی (ڈارپا) نے ایک ایسے ڈرون پر کام شروع کردیا ہے جو رات کی تاریکی… Continue 23reading امریکا ، روشنی میں غائب ہونے والے ڈرون پر کام شروع کردیا











































