پودے کھانے والے ڈائینو سار کی باقیات دریافت
اسلام آبا(نیوز ڈیسک )امریکی ریاست الاسکا میں پودے کھانے والے ڈائینو سار کی باقیات دریافت کی گئی ہیں۔ ماہرین کے مطابق ڈائنو سار کی یہ باقیات تقریباً 69ملین برس پرانی ہیں جو کہ الاسکا میں واقع پہاڑوں سے دریافت کی گئی ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ڈائنو سار 30فٹ تک اونچے تھے جبکہ ان… Continue 23reading پودے کھانے والے ڈائینو سار کی باقیات دریافت