جدید کیمرے کی جانچ ،خلابازوں کا پانی کے بلبلے کے ساتھ انوکھا تجربہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں خلابازوں نےجدید کیمرے کی جانچ کے لئے پانی کے بلبلے کے ساتھ انوکھا تجربہ کیا۔خلابازوں نے جدید کیمرے کا نتیجہ جانچنے کے لئے ،پانی میں گھلنے والی ایک گولی،خلا میں تیرتے پانی کے بلبلے میں داخل کی جس کے بعد وہ بلبلے کے اندر مختلف رنگ شامل کرتے… Continue 23reading جدید کیمرے کی جانچ ،خلابازوں کا پانی کے بلبلے کے ساتھ انوکھا تجربہ











































