منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

فیس بک صارفین کاویب ڈیٹا اکھٹا کرنے میں مصروف

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

فیس بک صارفین کاویب ڈیٹا اکھٹا کرنے میں مصروف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فیس بک کے بیشتر صارفین جانتے ہیں کہ سماجی رابطے کی یہ ویب سائٹ آپ کے بارے میں بہت کچھ جانتی ہے اور وہ اس معلومات کو کمپنیوں کو فراہم کرتی ہے مگر اب اس سے بھی آگے جاکر کام کرنے والی ہے۔جی ہاں فیس بک اب چاہتی ہے کہ وہ آپ کے بارے… Continue 23reading فیس بک صارفین کاویب ڈیٹا اکھٹا کرنے میں مصروف

دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر برطانوی حکومت کا واٹس ایپ پر یپابندی لگانے پر غور

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر برطانوی حکومت کا واٹس ایپ پر یپابندی لگانے پر غور

لندن(نیوزڈیسک) اگرچہ جدید ٹیکنالوجی سے سماجی تعلقات میں مضبوطی آئی ہے اور دنیا ایک گلوبل ویلیج کی شکل اختیار کرچکی ہے تاہم سماجی رابطوں کی یہ ویب سائٹ دہشت گرد اور منفی سوچ رکھنے والے لوگ بھی اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں اسی لیے برطانوی حکومت واٹس ایپ پر پابندی لگانے پر غور… Continue 23reading دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر برطانوی حکومت کا واٹس ایپ پر یپابندی لگانے پر غور

امریکی سائنسدان نے خلائی مخلوق کی موجودگی کا دعویٰ کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

امریکی سائنسدان نے خلائی مخلوق کی موجودگی کا دعویٰ کردیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) خلائی مخلوق پر تحقیق کرنے والی امریکی سائنسداں ڈاکٹر نتھالی کیبرول نے دعویٰ کیا ہے کہ خلائی مخلوق اس وقت بھی ہم سے رابطہ کررہی ہے لیکن ہمارے پاس یہ پیغام سننے کی ٹیکنالوجی موجود نہیں۔ڈاکٹر کیبرول کیلیفورنیا میں خلائی مخلوق سے رابطے کے ایک مرکز سے وابستہ ہیں جو SETI یا سرچ… Continue 23reading امریکی سائنسدان نے خلائی مخلوق کی موجودگی کا دعویٰ کردیا

ایجادات کی دنیا میں بھی امریکی یونیورسٹیاں سب سے آگے

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

ایجادات کی دنیا میں بھی امریکی یونیورسٹیاں سب سے آگے

لندن(نیوز ڈیسک) ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق امریکی یونیورسٹیاں سائنسی ایجادات میں دنیا میں سب سے آگے ہیں البتہ ایشیاءکی حریف یونیورسٹیوں کی طرف سے امریکی اداروں کو سخت مقابلے کا سامنا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کی طرف سے کیے گئے اس سروے کے مطابق امریکا کی سٹینفورڈ یونیورسٹی سب سے پہلے نمبر… Continue 23reading ایجادات کی دنیا میں بھی امریکی یونیورسٹیاں سب سے آگے

آئر لینڈ ،ساڑھے 5ہزار سال پرانے ایک بچے اور بڑے آدمی کا ڈھانچہ دریافت

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

آئر لینڈ ،ساڑھے 5ہزار سال پرانے ایک بچے اور بڑے آدمی کا ڈھانچہ دریافت

ڈبلن(نیوز ڈیسک) ماہرین آثار قدیمہ نے جمہوریہ آئر لینڈ میں ناکناریا کے پہاڑی علاقے سے ساڑھے 5ہزار سالہ پرانے پتھر کے دور کا ایک بچے اور بڑے آدمی کا ڈھانچہ دریافت کرلیاہے۔انسٹیٹیوٹ آ ف سلیگو کے محققین نے غار سے 13ہڈیاں دریافت کیں۔ایک آئرش جریدے آئرش مرر کی رپور ٹ کے مطابق ناکناریا کے علاقے… Continue 23reading آئر لینڈ ،ساڑھے 5ہزار سال پرانے ایک بچے اور بڑے آدمی کا ڈھانچہ دریافت

تیزی سے کام مکمل کرنے میں مدد دینے والے ونڈوز شاٹ کٹس

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

تیزی سے کام مکمل کرنے میں مدد دینے والے ونڈوز شاٹ کٹس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کمپیوٹر پر کام کرتے ہوئے کی بورڈ شارٹ کٹس کے استعمال سے تیزی سے کام مکمل کرنے میں مدد ملتی ہے۔ یہ تیز ہوتے ہیں اور انہیں یاد رکھنا بھی آسان ہوتا ہے۔ تاہم بدقسمتی سے زیادہ تر کمپیوٹر استعمال کرنے والے افراد بنیادی شارٹ کٹس سے بھی ناواقف ہوتے ہیں۔ یہاں ہم… Continue 23reading تیزی سے کام مکمل کرنے میں مدد دینے والے ونڈوز شاٹ کٹس

چینی موجد نے 5منٹ میں سر دھونے اورمساج کرنیوالی مشین ایجاد کرلی

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

چینی موجد نے 5منٹ میں سر دھونے اورمساج کرنیوالی مشین ایجاد کرلی

بیجنگ(نیوز ڈیسک)دن بھر کی مصروفیات کے بعد اگر کوئی آپ کے شدید تھکان سے بوجھل سرکو روزانہ دھو کر مساج کرے اور اس کے بعد اس کو خشک بھی کرلے تو یہ کام یقینا آپ کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں ہوگا۔اب خیالات کی دنیا سے باہر نکل کر اگر حقیقت کی دنیا میں جھانک… Continue 23reading چینی موجد نے 5منٹ میں سر دھونے اورمساج کرنیوالی مشین ایجاد کرلی

کینسرکی وہ علامتیں جنہیں نصف سے زائد مریض نظر انداز کردیتے ہیں

datetime 19  ستمبر‬‮  2015

کینسرکی وہ علامتیں جنہیں نصف سے زائد مریض نظر انداز کردیتے ہیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ماہرین کے مطابق کینسر کے نصف سے زائد مریض ایسی علامات سے گزرتے ہیں جنہیں وہ نظر انداز کردیتے ہیں اور اسی وجہ سے بالآخر وہ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ 1.مسلسل کھانسی یا گلے میں خراش : اگر آپ کے گلےمیں خراش ہے اور کھانسی ہے کہ جانے کانام نہیں… Continue 23reading کینسرکی وہ علامتیں جنہیں نصف سے زائد مریض نظر انداز کردیتے ہیں

اپنا موبائل بیچنے سے پہلے یہ پریشان کن خبر ضرور پڑھ لیں

datetime 18  ستمبر‬‮  2015

اپنا موبائل بیچنے سے پہلے یہ پریشان کن خبر ضرور پڑھ لیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)موبائل فون سے ذاتی نوعیت کی تصاویر لینا اور ویڈیو بنانا معمول کی بات ہے اور ضرورت کے وقت انہیں ڈیلیٹ (DELETE) بھی کردیا جاتا ہے مگر ایک تازہ تحقیق نے یہ تشویشناک انکشاف کردیا ہے کہ ڈیلیٹ کرنے کے باوجود یہ تصاویر اور ویڈیو آپ کے فون سے ختم نہیں ہوتی ہیں اور… Continue 23reading اپنا موبائل بیچنے سے پہلے یہ پریشان کن خبر ضرور پڑھ لیں

Page 542 of 687
1 533 534 535 536 537 538 539 540 541 542 543 544 545 546 547 548 549 550 551 687