پاکستان میں ”یوٹیوب“ کی بندش کا خاتمہ،اہم پیش رفت
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی نے حکومت سے یوٹیوب کے معاملے پر قانون سازی کرکے عوام کی یوٹیوب تک رسائی یقینی بنانے کی سفارش کردی ہے۔سینیٹر شاہی سید کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں ملک میں یوٹیوب کی بندش… Continue 23reading پاکستان میں ”یوٹیوب“ کی بندش کا خاتمہ،اہم پیش رفت