اسلام آباد(نیو ز ڈیسک ) امریکی ریاست نارتھ کیر و لینا کی بیوک کی یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ عورتوں کے مقابلے میں مرد تیزی سے ترقی کرتے ہیں ماہرین نے متعدد مردوں اور عورتوں پر کی جانے والی تحقیق سے دونوں اجناس میں پائی جانے والی صلاحیتوں کا کھوج لگایا گیا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ عور توں کے مقابلے میں مرد قدرتی طور پر ذیادہ صلاحیت ہوتے ہیں جبکہ عورتیں جذباتی ہو تی ہے ۔ مرد کسی بھی قسم کی رسک بلاخوف اٹھا لیتے ہیں جبکہ مرد عورتوں سے زیادہ محنتی ہوتے ہیں اور کسی بھی قسم کی سختی کو بر داشت کرتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہیں یہی چند چیدہ چیدہ فرق ہیں جو عورتوں کے مقابلے میں مردوں کو عملی زندگی میں کامیاب و ممتاز کر تے ہیں