لندن(نیوزڈیسک) جرمن میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق ووکس ویگن کو برسوں پہلے امیژن ٹیسٹوں میں غیر قانونی حربوں کے استعمال کے بارے میں وارننگ دی گئی تھی۔ جرمن کارساز کمپنی نے خود اعتراف کیا ہے کہ اس نے امریکہ کے ٹیسٹوں کو ناکام بنانے کے لیے ڈیزل والی گاڑیوں میں خصوصی سافٹ ویئرز کا استعمال کیا تھا اور11ملین گاڑیاں اس سکینڈل متاثر ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں