اسکائپ سرور میں خرابی کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا
اسلام آباد(نیوزڈیسک )دنیا بھر میں ایک چاہنے والوں کو ایک دوسرے سے رابطے میں رکھنے والی آئن لائن ایپلی کیشن اسکائپ کے سرور میں خرابی کے باعث صارفین کو پر یشانی کا سامنا ہے خرابی کے باعث صارفین ایک دوسرے ک کالنگ اور مسیجنگ کی سہولت سے محروم ہیں جبکہ اسکائپ کمپنی سرور میں آنے… Continue 23reading اسکائپ سرور میں خرابی کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا