منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ایسا ڈرون جو ہتھیلی پر بھی با آسانی لینڈکرجائے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں35ویں سالانہ ونٹیج کار شوBay to Birdwoodکا انعقاد کیا گیا، منفرد کار شو میں شرکا نے1956کےبعداور1978سے قبل تیار کی گئی کلاسک گاڑیوں کیساتھ شرکت کی۔اس موقع پر جہاں ایسٹن مارٹن، فورڈ، شیورلیٹ، رولز رائس، بی ایم ڈبلیو اور آسٹن سیونز نظر آئیں وہیں ہارلے ڈیوڈسن ہیوی موٹر بائیکس نے بھی پریڈ میں شرکت کی۔دنیا کے سب سے بڑے و تاریخی موٹرنگ ایونٹ میں ونٹیج گاڑیوں نے بے سے برڈ ووڈ قصبے تک کا70کلومیٹر فاصلہ طے کیا ، جسے دیکھنے کیلئے ہزاروں افراد اس روٹ کے اردگرد جمع نظر آئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…