ایپل کیلئے نیا چیلنج ،مائیکروسافٹ نے نیا لیپ ٹاپ لانچ کر دیا
نیو یارک(نیوز ڈیسک)سا فٹ ویئربنانے والی کمپنی مائیکروسافٹ نے اپنا پہلا نیا لیپ ٹاپ ”سرفس بک“منگل کے روز لانچ کر دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق سرفس بک میں باقی تمام خصوصیات کے ساتھ ایک اہم خصوصیت یہ بھی کہ آپ اسے اپنی مرضی کے مطابق لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹ کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔واشنگٹن… Continue 23reading ایپل کیلئے نیا چیلنج ،مائیکروسافٹ نے نیا لیپ ٹاپ لانچ کر دیا











































