فلسطین کی آزادی کا نعرہ ۔۔۔لاہورہائیکورٹ کی ویب سائیٹ پر
لاہور ( این این آئی) لاہورہائیکورٹ کی ویب سائیٹ ایک بار پھر ہیک کر لی گئی ۔رجسٹرارلاہور ہائیکورٹ طارق افتخار کا کہنا ہے کہ آئی ٹی ڈیپارنمنٹ کو خرابی دور کرنے کےلئے کہہ دیا ہے انشا اللہ جلد ہی اس قابو پا لیا جائے گا ۔تاہم عید کی چھٹیوں کی وجہ سے پریشانی آئی ہے… Continue 23reading فلسطین کی آزادی کا نعرہ ۔۔۔لاہورہائیکورٹ کی ویب سائیٹ پر