فیس بک اکاؤنٹ محفوظ بنانے کے لیے ٹو سٹیپ سیکورٹی ٹول متعارف
فیس بک جدید دور کی زندگی کا لازمی حصّہ بن گئی ہے اور اسی طرح فیس بک اکاؤنٹ کی سیکورٹی بھی اہم مسئلہ بن گئی ہے ۔ اکثر صارفین کو پاس ورڈ چوری ہونے یا اکاؤنٹ غلطی سے لاگ ان رہ جانے کی وجہ سے کوئی اس کا غلط استعمال کرنے کا خطرہ رہتا ہے… Continue 23reading فیس بک اکاؤنٹ محفوظ بنانے کے لیے ٹو سٹیپ سیکورٹی ٹول متعارف











































