کراچی میں امریکی قونصل خانے نے سندھی زبان کی ویب سائٹ بھی قائم کر دی
کراچی(نیوز ڈیسک ) کراچی میں امریکی قونصل خانے نے سندھی زبان کی ویب سائٹ بھی قائم کر دی ہے ۔گزشتہ روز امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ نے سندھی ویب سائٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا۔برائن ہیتھ نے کہا کہ ‘ہم پہلی بار سندھی زبان میں اپنی ویب سائٹ پیش کرنے پر فخر محسوس کر رہے ہیں،… Continue 23reading کراچی میں امریکی قونصل خانے نے سندھی زبان کی ویب سائٹ بھی قائم کر دی