امریکا نے دن کی روشنی میں غائب ہونےوالے ڈرون پر کام شروع کردیا
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا نے ایک خفیہ ڈرون پر کام شروع کردیا جو رات کو اپنا مشن انجام دے گا اور دن کی روشنی میں سورج کی حدت سے گھل کر غائب ہوجائے گا۔امریکی ڈیفینس ایڈوانسڈ ریسرچ پروجیکٹس ایجنسی (ڈارپا) نے ایک ایسے ڈرون پر کام شروع کردیا ہے جو رات کی تاریکی میں خاموشی سے… Continue 23reading امریکا نے دن کی روشنی میں غائب ہونےوالے ڈرون پر کام شروع کردیا











































